یومِ پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں

بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم 23 مارچ 1940ء کو منٹو پارک میں قراردادِ لاہور پیش کی گئی تھی، جو بعد میں‌ قراردادِ پاکستان کے نام سے مشہور ہوئی۔ اس دن آل انڈیا مسلم لیگ نے اے-کے فضلِ حق، جو بنگال کے وزیراعلیٰ تھے، کی پیش کردہ قرارداد منظور کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ اب متحدہ… Read More یومِ پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں