kaun samjhe…

یہ جولائی 2009 کی بات ہے۔ میں بہاولنگر کے مضافات میں موروثی بیماریوں پر ریسرچ کے سلسلے میں فیلڈ میں کام کررہاتھا کہ اطلاع ملی کہ ایک گھر میں دو بھائی اور ایک بہن ذہنی معذوری میں مبتلا ہیں۔ میں اُس محلے میں پہنچا تو پڑوسیوں نے بتایا کہ لڑکے آس پاس کہیں گھومتے پھرتے… Read More kaun samjhe…