Archive for November 7th, 2008

نظر نہ آنے والے لباس کی تیاری میں نمایاں پیش رفت کا دعویٰ

سائنسدانوں نے جادوئی خصوصیات کے حامل ایسے لباس کی تیاری میں نمایاں پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے جس کو پہننے والا دوسروں کو نظر نہیں آئے گا۔
سائنسدانوں نے ایسے مواد کی تیاری کا دعویٰ کیا ہے جو روشنی کی لہروں کو تین اطراف میں موڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم یہ عمل بہت ہی [...]

Continue reading »

انرجی سیور بلبوں کی بعض اقسام خطرناک امراض کا باعث بن سکتی ہیں

انرجی سیور بلبوںکی بعض اقسام سے تابکاری شعاعیں خارج ہوتی ہیں جو جلد کے امراض سے لے کر کینسر جیسے مہلک مرض کا باعث بن سکتی ہیں۔ یہ انکشاف برطانوی ادارے برٹش ہیلتھ پروٹیکشن ایجنسی کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایسے انرجی سیور جن کے اندر موجود بجلی کی تاریں [...]

Continue reading »

بلوچستان میں جاری لڑائی اتنی اہم کیوں ہے؟

1947 میں قیامِ پاکستان کے بعد سے صوبہ بلوچستان اور مرکزی حکومت کے درمیان محاذ آرائی جاری ہے۔ تشدد، محرومی،تلخی، بھوک اور اضطراب روزمرہ زندگی کے حقائق ہیں۔ اس تنازعہ کے انسانی پہلو سے قطع نظر سوال یہ ہے کہ آخر بلوچستان باقی دنیا کے لئے تشویش کا باعث کیوں ہے۔
بلوچستان کا صوبہ تزویراتی [...]

Continue reading »